نکاس جھٹکا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موٹر انجن کو چلانے کے لیے دیا جانے والا زور یا جنبش جس کے سبب انجن میں سے احتراق کے بعد فاضل گیس کا اخراج ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - موٹر انجن کو چلانے کے لیے دیا جانے والا زور یا جنبش جس کے سبب انجن میں سے احتراق کے بعد فاضل گیس کا اخراج ہوتا ہے۔